Friday, 19 April 2024, 11:34:03 am
ویلنگٹن ٹیسٹ:نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور12 رن سے شکست دیدی
March 12, 2019

ویلنگٹن میں آج (منگل) تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو ایک اننگز اوربارہ رن سے شکست دیدی۔

بنگلہ دیش کی پہلی اننگز کے سکور211 رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں432 رنز بنائے اور ان کے چھ کھلاڑی آوٹ ہوئے۔

اپنی دوسری اننگز میں بنگلہ دیش کی ٹیم صرف 209 رنز بناسکی۔

نیوزی لینڈ کے روزٹیلرکومیچ میں ڈبل سنچری بنانے پرمیچ کابہترین کھلاڑی قراردیاگیا۔

نیوزی لینڈ کوسیریزمیں دو۔صفرسے برتری حاصل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.