Tuesday, 19 March 2024, 12:41:19 pm
دیہی آبادی کی سہولت کیلئے شاہراہیں تعمیر کی جائیں گی،بزدار
March 12, 2019

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے کی دیہی آبادی کی سہولت کےلئے نیا پاکستان منزل آسان کے تحت شاہرایں تعمیر کی جائیں گی۔

 آج لاہور میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرکاری و نجی شراکت داری کے تحت میانوالی سے چکوال تک دو رویہ شاہراہ تعمیر کی جائے گی۔

 انہوں نےکہا کہ اوکاڑہ، کبیر والا اور خانیوال کو بھی رابطہ سڑکوں کے ذریعے موٹروے ایم فور سے منسلک کیاجائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.