Wednesday, 24 April 2024, 06:49:54 pm
پاکستان سپرلیگ:لاہورقلندرز نے سپراوورمیں کراچی کنگزکو ہرادیا
March 12, 2018

اتوار کی رات دبئی میں پاکستان سپرلیگ میں لاہورقلندرز نے میچ برابر ہونے کے بعد سپراوورمیں کراچی کنگزکو ہرادیا۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کراچی کنگز نے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 163رنزبنائے۔لاہورقلندرز نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر163رنزکامطلوبہ ہدف حاصل کرلیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.