انقلابی شاعرحبیب جالب کی پیر کے روز 25ویں برسی منائی گئی۔
حبیب جالب 24مارچ 1928کو بھارت کے شہرہوشیارپورمیں پیدا ہوئے اور بارہ مارچ 1993کو لاہور میں انتقال کرگئے۔ انہیں نشان امتیازاورنگارایوارڈزدیئے گئے۔