بلوچستان کے علاقے بیلہ کے قریب آرسی ڈی ہائی وے پر پیر کے روز مسافرکوچ اورکارمیں تصادم کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اوربارہ زخمی ہوگئے۔
مسافرکوچ پنجگور سے کراچی جارہی تھی۔