Wednesday, 20 June 2018, 01:11:32 am
آئندہ عام انتخابات کےحوالےسےلیڈٹرینزکی 5 روزہ تربیت کادوسرامرحلہ شروع
March 12, 2018

 آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے لیڈ ٹرینزز کی پانچ روزہ تربیت کا دوسرامرحلہ کراچی اورکوئٹہ میں شروع ہوا۔

 آج اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کی جاری کی گئی پریس ریلیز کےمطابق اس تربیت کا پہلا مرحلہ پشاور اور لاہور میں پہلے ہی مکمل ہوچکاہے۔