Tuesday, 23 April 2024, 10:30:21 am
کبڈی عالمی کپ:کینیڈا نےآذربائیجان اورایران نے جرمنی کوشکست دے دی
February 12, 2020

فیصل آباد میں کبڈی کے عالمی کپ کے آج کے پہلے میچ میں کینیڈا نے آذربائیجان کو اکتیس کے مقابلے میں چالیس پوائنٹس اور دوسرے میچ میں ایران نے جرمنی کو تئیس کے مقابلے میں چون پوائنٹس سے شکست دے دی۔

تیسرے میچ میں انگلینڈ نے سیرالیون کو26 کے مقابلے میں40پوائنٹس سے ہرا دیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.