Saturday, 20 April 2024, 02:25:49 pm
کبڈی عالمی کپ دوہزاربیس میں آج مزیدچارمیچ کھیلے جائیں گے
February 12, 2020

کبڈی کے عالمی کپ دوہزاربیس میں آج (بدھ) اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں مزیدچارمیچ کھیلے جائیں گے۔

پہلامیچ کینیڈا اورآذربائیجان جبکہ دوسرامیچ ایران اورجرمنی کے درمیان کھیلاجائے گا۔تیسرے میچ میں سیرا لیون انگلینڈکے مدمقابل ہوگاجبکہ چوتھامیچ پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان کھیلاجائے گا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.