Thursday, 25 April 2024, 02:53:16 pm
ڈی رینجرز،وزیراعلیٰ سندھ کا امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
February 12, 2020

ن رینجرز سندھ کے ڈائریکٹر جنرل  میجر جنرل عمر احمد بخاری نے  بدھ کے روز کراچی میں سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔

 ملاقات کے دوران امن و امان کی مجموعی صورتحال ،کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن اور دوسرے اہم امورپر تبادلہ خیال کیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.