Thursday, 25 April 2024, 12:18:10 pm
حکومت تمام محکموں کو ڈیجیٹائز کرنے کیلئے کام کررہی ہے،وزیراعلیٰ
February 12, 2020

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ حکومت تمام محکموں کوکمپیوٹر پر منتقل کرنے کےلئے کام کررہی ہے جس کا مقصد عوام کو بہتر سہولتوں کی فراہمی کےلئے  ان محکموں کی کارکردگی میں بہتری لانا ہے۔

بدھ کے روز پشاور میں ڈیجیٹل ٹرانس فارمیشن لوگوکی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا واحد صوبہ ہے جہاں ڈیجیٹل پالیسی کی ضرورت فراہم کی جارہی ہے۔

 انہوں نے کہا کہ عوام کو انتظامی امور میں جدید سہولتوں کی فراہمی کےلئے کوششیں کی جارہی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.