Thursday, 25 April 2024, 01:36:10 pm
حکومت تمام اضلاع کی مساویانہ اور متوازن ترقی پر یقین رکھتی ہے،گورنر
February 12, 2020

 بلوچستان کے گورنر امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ حکومت صوبے کے تمام اضلاع کی مساویانہ بنیادوں پر متوازن ترقی پر یقین رکھتی ہے۔

 وہ بدھ کے روز کوئٹہ میں رکن صوبائی اسمبلی لیلیٰ ترین کی قیادت میں ضلع ہرنائی کے ایک وفد سے گفتگو کررہے تھے۔

 گورنر نے مزید کہا کہ وہ صوبے کے دور دراز علاقوں میں رہائش پذیر لوگوں کو زندگی کی تمام بنیادی ضروریات کی فراہمی کو ترجیح دے رہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.