Thursday, 25 April 2024, 12:32:30 pm
ترکی کاگولن سےمشتبہ رابطوں کےالزام میں 1100سےزیادہ افرادکوگرفتارکرنیکاحکم
February 12, 2019

 ترکی نے امریکہ میں مقیم فتح اللہ گولن سے مشتبہ رابطوں کےالزام میں گیارہ سو سے زیادہ افراد کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے، فتح اللہ گولن پر 2016 کی فوجی بغاوت کی حمایت کاالزام ہے۔

دارالحکومت انقرہ میں شروع کی گئی کارروائی کو 76 صوبوں تک پھیلا دیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.