Tuesday, 23 April 2024, 01:15:40 pm
صدر نے موسم بہار کی شجرکاری مہم کوسراہا
February 12, 2019

صدرڈاکٹرعارف علوی نے ملک بھرمیں وزارت موسمیاتی تبدیلی کی طرف سے شروع کی گئی موسم بہار کی شجرکاری مہم کوسراہاہے۔

صدرنے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ ہمیں شجرکاری کے لئے بچوں سمیت تمام عمر کے پاکستانیوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.