Saturday, 23 February 2019, 06:12:35 am
روس اورترکی ادلیب میں امن اوراستحکام کیلئے ٹھوس اقدامات کرنے پرمتفق
February 12, 2019

 

روس اورترکی نے شام کے صوبے ادلیب میں امن اوراستحکام کے لئے ٹھوس اقدامات کرنے پراتفاق کیاہے۔اس بات کااعلان انقرہ میں روس کے وزیردفاع سرگئی Shoiguاور اُن کے ترک ہم منصب Hulusi-Akarکے درمیان مذاکرات کے بعد کیاگیا۔تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیاکہ فیصلہ کن اقدامات کیا ہوں گے اور وہ کب اٹھائے جائیںگے۔