Thursday, 28 March 2024, 07:19:45 pm
ٹرمپ انتظامیہ کی امریکی کانگریس میں ایک قراردادکوویٹوکرنے کی دھمکی
February 12, 2019

ٹرمپ انتظامیہ نے یمن جنگ میں سعودی عرب کے زیرکمان اتحادی فوج کے لئے فوجی حمایت ختم کرنے کے لئے امریکی کانگریس میں ایک قراردادکوویٹوکرنے کی دھمکی دی ہے۔

انتظامیہ نے کہاکہ ایسے اقدام سے خطے میں تعلقات اورپُرتشددانتہاپسندی روکنے کی امریکی کوششوں کونقصان پہنچے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.