Wednesday, 27 March 2019, 06:01:09 am
رینجرز کی کراچی کے مختلف کارروائیاں،18جرائم پیشہ گرفتار
February 12, 2019

سندھ رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران لیاری گینگ وار کے ایک رکن سمیت اٹھارہ جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

رینجرز کے ترجمان کے مطابق گرفتار شدگان سٹریٹ جرائم، ڈکیتی، بھتہ خوری، منشیات کی سمگلنگ اور دیگر مقدمات میں بھی مطلوب ہیں۔

ان کے قبضے سے ہتھیار، لوٹی ہوئی اشیاء اور منشیات بھی برآمد ہوئیں۔