Friday, 19 April 2024, 08:14:32 am
وزیراعظم کا تشدد،انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے جامع علاقائی تعاون کی ضرورت پر زور
February 12, 2019

وزیراعظم عمران خان نے تشدد اور انتہاپسندی کے خاتمے کے لئے جامع علاقائی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔وہ دہشت گردی کے خلاف اسلامی فوجی اتحاد کے کمانڈر انچیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف سے گفتگو کر رہے تھے۔وزیراعظم نے ملک میں پائیدار امن و استحکام کے قیام کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان علاقائی امن کے لئے تمام اقدامات کی حمایت کرتا ہے۔انہوں نے علاقائی سلامتی کی صورتحال اور امن اور استحکام کی کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ 

Error
Whoops, looks like something went wrong.