Thursday, 18 April 2024, 05:38:03 pm
مصرکی پارلیمنٹ میں مجوزہ آئینی ترامیم پررائے شماری کل ہوگی
February 12, 2019

مصرکی پارلیمنٹ میں مجوزہ آئینی ترامیم پررائے شماری کل (بدھ) ہوگی جس کے ذریعے صدر عبدالفتح السیسی کواُنکی موجودہ مدت سے زیادہ عرصے کے لئے عہدہ صدارت پرفائزرہنے کی اجازت دی جائے گی ،ان کی موجودہ مدت دوہزاربائیس میں ختم ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.