Friday, 26 April 2019, 08:49:13 am
ملک کے بعض علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
February 12, 2019

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران کوئٹہ،ژوب اورقلات ڈویژنوں میں دور، دور تک جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ، راولپنڈی ڈویژنوں، کشمیر اورگلگت بلتستان کے بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ پہاڑوں پربرفباری کاامکان ہے۔ ملک کے دیگرحصوں میں موسم سرداورخشک رہے گا۔آج (منگل) صبح بعض شہروں کاکم سے کم درجہ حرارت یہ رہااسلام آباد سات ڈگری سینٹی گریڈپشاور گیارہلاہور دسکراچی انیسکوئٹہ آٹھمری تینگلگت دو اورمظفرآباد پانچ ڈگری سینٹی گریڈ