Tuesday, 23 April 2024, 07:53:38 pm
خواتین کا قومی دن
February 12, 2019

 ملک بھر میں منگل کے روز خواتین کا قومی دن منایا گیا۔

 قومی ادارہ برائے لوک و روایتی ورثہ، وزارت اطلاعات و نشریات، حکومت پاکستان ہراسیت کے خلاف تحفظ کے بارے میں وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کے تعاون سے اس دن کے حوالے سے خصوصی پروگراموں کا انعقاد کررہے ہیں۔

 ان خصوصی پروگراموں میں خواتین کی دستکاریوں کی نمائش، مختلف مخصوص کشیدہ کاری کے شعبوں میں خواتین کی نمایاں خدمات کو اجاگر کرنا، نوجوان خواتین فنکاروں کی براہ راست، لوک گیت پیش کرنے کی رنگا رنگ تقریب اور خواتین کے مسائل پر ملٹی میڈیا پریذنٹیشن شامل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.