Friday, 19 April 2024, 12:20:31 pm

مزید خبریں

 
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کی گاڑی پرفائرنگ،4پولیس اہلکارشہید،3زخمی
February 12, 2019

 ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروا کے علاقے ماہڑہ میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کےواقعے میں چار پولیس اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔

 زخمیوں کو ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.