Friday, 19 April 2024, 02:30:29 am
حکومت ہنرمندافرادی قوت بیرون ملک بھجوانے کے حوالے سے پالیسی کوحتمی شکل دے رہی ہے:ذوالفقار
February 12, 2019

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اورانسانی وسائل کی ترقی کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقاربخاری نے کہاہے کہ حکومت اُن ملکوں میں جہاں ہنرمندمحنت کشوں کی طلب میں اضافہ ہورہاہے ہنرمندافرادی قوت بھجوانے کے حوالے سے پالیسی کوحتمی شکل دے رہی ہے۔

انہوں نے دبئی میں آئندہ نسل کیلئے روزگارکی منصوبہ بندی کے بارے میں ایک چینل مباحثے میں حصہ لیتے ہوئے کہاکہ نجی شعبے کے تعاون سے محنت کشوں کی پیشہ ورانہ تربیت عالمی تقاضوں کے عین مطابق کی جائے گی۔معاون خصوصی نے کہاکہ ہمیں بیرون ملک جانے والی اپنی افرادی قوت کو قانونی تحفظ دینے کے لئے مہاجرین کے حوالے سے مشترکہ پالیسی وضع کرتے ہوئے اُنکاتحفظ یقینی بناناہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.