Friday, 29 March 2024, 03:25:34 pm
برطانیہ اور سوئٹزر لینڈ کے یورپی یونین سے انخلا کےبعد کے تجارتی معاہدے پر دستخط
February 12, 2019

برطانیہ اور سوئٹزر لینڈ نے یورپی یونین سے انخلا کےبعد کے تجارتی معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

بین الاقوامی تجارت کے سیکرٹری Liam Fox نے کہا ہے کہ اس معاہدے سے ہماری ترجیجی تجارت جاری رہے گی۔

 برطانیہ یورپی یونین کے آزادانہ تجارت کے چالیس معاہدوں کو بدلنا چاہتا ہے جن میں 70 سے زائد ممالک شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.