Saturday, 20 April 2024, 10:27:04 am
امریکہ نےحملہ کیاتواسرائیل کےشہروں کوصفحہ ہستی سےمٹادیں گے:ایران
February 12, 2019

ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے اسلامی جمہوریہ پر حملہ کیا تو وہ اسرائیل کے شہروں کو صفحہ ہستی سے مٹادے گا۔

اسلامی انقلابی گارڈز کے سینئر کمانڈر Yadollah Javani نے کہا کہ امریکہ میں اتنی جرات نہیں کہ وہ اپنے تمام دفاعی اور فوجی اثاثوں کے باوجود ایران پر ایک گولی تک چلائے۔

 انہوں نے کہا کہ اگر وہ ایران پر حملہ کرتے ہیں تو ہم تل ابیب اور حیفہ  کو صفحہ ہستی سے مٹادیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.