Friday, 29 March 2024, 09:01:06 pm
امریکہ اورافغانستان کا دہشتگردی کیخلاف جنگ جاری رکھنے پراتفاق
February 12, 2019

امریکہ اورافغانستان نے جنگ سے متاثرہ ملک افغانستان میں قیام امن تک امن عمل اور دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے پراتفاق کیاہے۔

یہ بات امریکہ کے قائمقام وزیردفاع پیٹرک Shanahan اور افغان صدراشرف غنی کے درمیان کابل میں ملاقات کے بعد جاری ایک بیان میں کہی گئی۔فریقین نے افغانستان کے مستقبل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ Shanahan نے افغانستان میں امریکہ اورنیٹو کے اعلیٰ کمانڈرجنرل سکاٹ مِلرسے بھی ملاقات کی جس میںافغانستان کی زمینی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.