Monday, 19 February 2018, 02:48:07 pm
سرمائی اولمپکس،جرمنی چار طلائی تمغوں کے ساتھ سرفہرست
February 12, 2018

جنوبی کوریا میں جاری سرمائی اولمپکس میں جرمنی چار طلائی ، ایک چاندی اور دو کانسی کے تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہے ۔میڈلز ٹیبل کے مطابق ہالینڈ تین طلائی، دو چاندی اوردو کانسی کے تمغوں کے ساتھ دوسرے جبکہ ناروے دو طلائی ، دو چاندی اور تین کانسی کے تمغوں کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ہے ۔