Wednesday, 24 April 2024, 10:54:30 am
حیدرآباد:سڑک کےحادثےمیں 11افرادجاں بحق،متعددزخمی
February 12, 2018

ضلع حیدر آباد کے علاقے حوسری میں پیرکو سڑک کے حادثے میں گیارہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک ڈمپر نے ٹنڈو محمد خان سے حیدرآباد جانےوالی سوزوکی وین کو ٹکر ماردی۔

زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.