Monday, 20 August 2018, 07:56:48 am
گلگت بلتستان حکومت گلگت میں 50بستروں پر مشتمل کارڈیالوجی ہسپتال قائم کرے گی
February 12, 2018

 گلگت بلتستان کی حکومت گلگت میں پچاس بستروں کا کارڈیالوجی ہسپتال قائم کرے گی۔محکمہ صحت کے ایک ترجمان نے ہمارے گلگت کے نمائندے کو بتایا کہ یہ منصوبہ 2020 ء میں مکمل ہوگا اور اس پر ڈیڑھ ارب روپے لاگت آئے گی۔