Friday, 26 April 2024, 01:54:59 am
یورپ کی نصف سےزائد آبادی مارچ تک اومی کرون کاشکارہوسکتی ہے:عالمی ادارہ صحت
January 12, 2022

 عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ یورپ کی نصف سے زائد آبادی مارچ تک اومی کرون کا شکار ہوسکتی ہے۔

 یہ بات عالمی ادارہ صحت کے یورپ آفس کے علاقائی ڈائریکٹر Hans Kluge نے کوپن ہیگن میں کہی۔

 انہوں نے کہا کہ انتہائی تیز رفتاری سے پھیلنے والی کورونا وائرس کی قسم ملکوں میں تیزی کے ساتھ پھیل گئی ہے جس کی وجہ سے حکومتیں نئے احتیاطی اقدامات کرنے اور ویکسین کی بوسٹر خوراکیں لگانے پر مجبور ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.