Thursday, 25 April 2024, 03:24:27 am
ویکسین کے باوجود اس سال کوروناوائرس کی روک تھام کاہدف حاصل نہیں کیاجاسکے گا:عالمی ادارہ صحت
January 12, 2021

عالمی ادارہ صحت نے خبردارکیاہے کہ کوروناوائرس کے خلاف ویکسین کے باوجود اس سال وائرس کی روک تھام کاہدف حاصل نہیں کیاجاسکے گا۔

عالمی ادارہ صحت کی چیف سائنسدان Soumya Swami Nathaae نے جنیوا میں عالمی ادارہ صحت کے ہیڈکوارٹرمیں آن لائن صحافیوں کوبریفنگ میں خبردارکیاکہ وائرس کے خاتمے کے لئے ویکسین کی تیاری اورلگانے کے لئے وقت لگے گا۔انہوں نے کہاکہ سماجی فاصلہ ،ہاتھوں کودھونے اورماسک پہننے جیسے اقدامات جاری رکھنے کی ضرورت پرزوردیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.