Sunday, 17 January 2021, 05:30:49 pm
نامورشاعراحمدفرازکایوم پیدائش
January 12, 2021

نامور شاعر احمد فراز کا یوم پیدائش آج (منگل کو )منایاگیا۔اس موقع پر اسلام آبادکے ایچ ایٹ قبرستان میں فاتحہ خوانی کی گئی ۔اطلاعات و نشریات کے وزیر سینیٹر شبلی فراز نے ان کی قبر پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فرازنے کہا کہ احمد فراز پاکستان کا اثاثہ تھے اورپاکستانی عوام کو ان سے بے حد محبت تھی۔ انہوں نے کہاکہ احمد فراز نے پسے ہوئے طبقے کی ترجمانی کی ۔آنے والی نسلوں کو اپنے شعرا کے افکار سے روشناس کرانا ہوگا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.