ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کوروناوائرس سے مزیداکتالیس افرادجاں بحق ہوگئے۔
اس دوران دوہزارچارسوسے زائدافرادمیں کوروناکی تشخیص ہوئی ہے۔
تازہ ترین اعدادوشمارکے مطابق اس وقت سینتیس ہزارمریض زیرعلاج ہیں۔
کروناسے اب تک چارلاکھ اکسٹھ ہزارنوسوستترافرادصحت یاب ہوئے ہیں۔