Thursday, 25 April 2024, 11:45:53 am
کوشش ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں اور ٹیلنٹ کو سہولیات فراہم کی جائیں، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
January 12, 2021

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ محمد خالد خورشید نے باکسنگ چیمئن عثمان وزیر کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ باکسر عثمان کو جو تعاون درکار ہے مکمل فراہم کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ فیڈرل اور جی بی حکومت کوشش کر رہی ہے کہ مالی وسائل فراہم کیے جائیں۔وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے کہا کہ کوشش ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں اور ٹیلنٹ کو سہولیات فراہم کی جائیں۔ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیرنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے اس سے پہلے میری کسی وزیراعلی سے ملاقات نہیں ہوئی۔چیمئن عثمان وزیر نے کہا کہ عمران خان نے تاریخ رقم کی ہے اب میں مزید کوشش کروں گا۔وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے کہا کہ تمام ممکنہ مدد کی یقین دہانی کرائی ہے اور امید ہے آئندہ دنوں مزید ٹیلنٹ بڑھ کر سامنے آئے گا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.