Wednesday, 24 April 2024, 08:25:58 pm
انفارمیشن افسروں کوبہترین تربیت کی فراہمی کیلئےتمام دستیاب وسائل بروئےکارلائےگی:سیکرٹری اطلاعات
January 12, 2021

سیکرٹری اطلاعات زاہدہ پروین نے کہاہے کہ وزارت اطلاعات انفارمیشن افسروں کو بہترین تربیت فراہم کرنے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کارلائے گی۔

اسلام آباد میں 37ویں سپیشلائزڈٹریننگ پروگرام اورتیسویں ڈومین سپیسیفک مڈکیریئر مینجمنٹ کورس کی پاسنگ آئوٹ تقریب میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ انفارمیشن گروپ کے افسروں کوذرائع ابلاغ کی جدیدڈیجیٹل ٹیکنالوجیزکی تیزی سے تبدیلی اورجدیددور میں تنازعات کاآسان نہ ہونے سے بخوبی آگاہ ہوناچاہیے۔انہوں نے کہاکہ وزارت نے اکیڈمی آف میڈیاایکسی لینس کے اقدامات شروع کئے ہیں جہاں ذرائع ابلاغ کے طلباء کو میڈیا سے متعلق مختلف مضامین کے بارے میں تربیت فراہم کی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.