Friday, 29 March 2024, 09:45:32 am
ذرائع ابلاغ میں پیشہ ورانہ تربیت یقینی بنائی جائےگی:فواد
January 12, 2019

وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ ذرائع ابلاغ کے شعبے میں جدیدتعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت یقینی بنائی جائے گی۔

انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں میڈیا یونیورسٹی کے قیام سے متعلق ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔وزیراطلاعات نے کہاکہ ٹی وی اور ریڈیو میں پروڈکشن سمیت خبروں اورپروگراموں میں نئے رجحانات متعارف کرائے جائیں گے۔انہوں نے کہاکہ یونیورسٹی کے قیام کے لئے ریڈیو پاکستان اور ٹی وی کی اکیڈمیزکوضم کیاجائیگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.