Thursday, 25 April 2024, 01:52:45 pm
تعلیمی نظام کی بہتری کیلئے اقدامات،سیاست سے بالاترہونےچاہئیں:شفقت محمود
January 12, 2019

تعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت کے وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی نظام کی بہتری کیلئے اقدامات ، سیاست سے بالاتر ہونے چاہئیں۔آج لاہور میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت ملک میں یکساں تعلیمی نظام لانے کیلئے کوششیں کررہی ہے اور اس مقصد کیلئے تمام فریقوں کو اعتماد میں لیاجارہاہے۔انہوں نے کہاکہ یکساں تعلیمی نظام وقت کا تقاضا ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.