Tuesday, 19 March 2024, 08:06:18 am
سرگودھامیں تیزرفتار کارکے پھسلنےسے3افرادجاں بحق
January 12, 2019

سرگودھا کے علاقے دھریمہ میں آج ایک تیز رفتار کارکے پھسلنے سے تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.