Saturday, 20 April 2024, 12:38:35 pm
صدرنے قومی مالیاتی کمیشن کی دوبارہ تشکیل کردی
January 12, 2019

File Photo

صدرنے قومی مالیاتی کمیشن کی دوبارہ تشکیل کی ہے۔اس سلسلے میں خزانہ ڈویژن کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔وزیرخزانہ اسدعمرقومی مالیاتی کمیشن کے چیئرمین ہونگے اور چاروں صوبوں کے وزرائے خزانہ بھی اس کاحصہ ہوں گے۔قومی مالیاتی کمیشن دس ارکان پرمشتمل ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.