Thursday, 28 March 2024, 03:35:23 pm
پشاور میں تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 18مشتبہ افراد گرفتار
January 12, 2019

پشاورشہر کے مختلف علاقوں میں آج صبح تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 18مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیاگیا ۔گرفتار کئے جانے والے افراد میں چار اشتہاری اور ایک افغان شہری شامل ہے ۔ان کے قبضے سے 5کلاشنکوف ، تین رائفل ، سات پسٹل اور درجنوں کارتوس برآمد ہوئے ہیں۔ادھر ضلع مردان کے علاقے شیر گڑھ میں پولیس نے دو دہشت گردوں کوگرفتارکرکے دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا دی۔پولیس نے ان کے قبضے سے دستی بم، چار DYNAMITES ، دوشارٹ گنیں اور سیفٹی فیوز بھی برآمد کئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.