Friday, 29 March 2024, 07:58:40 pm
پاکستان پوسٹ کومنافع بخش ادارہ بنانے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، مراد سعید
January 12, 2019

مواصلات اور محکمہ ڈاک کے وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ پاکستان پوسٹ کو خسارے سے نکالنے اور اسے ایک منافع بخش ادارہ بنانے کے لئے موثر اقدامات کیے جارہے ہیں۔

ہفتے کے روز اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان پوسٹ آفس نے ایکسپورٹ پارسل سروس کا آغاز کیا ہے جس سے72 گھنٹے میں ٹریکنگ کی سہولت کے ساتھ پارسل پہنچانے کے عمل کو یقینی بنایا جائے گا۔

مراد سعید نے کہا کہ ہم چھوٹے کاروباری افراد کے لئے کاروبار کرنے میں آسانی یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.