Thursday, 25 April 2024, 10:22:25 pm
پابندیوں کےدوبارہ نفاذکےبعدایرانی تیل کےخریداروں کومزیدکوئی رعایت نہیں دینگے:امریکہ
January 12, 2019

امریکہ نے کہاہے کہ وہ ایران کے خلاف پابندیوں کے دوبارہ نفاذ کے بعد ایرانی تیل کے خریداروں کو مزید کوئی رعایت نہیں دے گا ۔ایران کے بارے میں امریکہ کے خصوصی نمائندے برائن ہک نے ابوظہبی میں ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ پہلے دی جانے والی رعایت کی وجہ تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکنا تھا ۔امریکہ نے گزشتہ سال نومبر کو ایرانی تیل پرپابندیاں دوبارہ عائد کرنے کے بعد ایرانی تیل کے آٹھ روایتی خریداروں کو چھوٹ دی تھی جن میں چین، بھارت ، جاپان اور جنوبی کوریا شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.