Friday, 19 April 2024, 10:56:55 pm
مندرہ کے قریب 2 خطرناک دہشتگرد گرفتار
January 12, 2019

راولپنڈی کے محکمہ انسداد دہشت گردی برانچ نے رات مندرہ کے قریب جی ٹی روڈ پرایک کارروائی کے دوران دو خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کرلیاہے۔

ان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود ،ڈیٹونیٹرز اور دھماکہ خیزمواد بھی برآمدکیاگیا۔دہشت گردحساس تنصیبات پر حملے کامنصوبہ بنارہے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.