Thursday, 28 March 2024, 06:27:03 pm
مقدونیہ کی پارلیمنٹ نے ملک کانام تبدیل کرنے کی کی منظوری دیدی
January 12, 2019

 

مقدونیہ کی پارلیمنٹ نے ملک کے نام عوامی جمہوریہ شمالی مقدونیہ رکھنے کے لئے آئین میں ترمیم کی منظوری دی ہے۔پارلیمنٹ کی 120نشستوں میں سے81ارکان نے دارالحکومت Skopje میں تحریک کی حمایت میں ووٹ دیا۔نام کی تبدیلی گزشتہ سال جون میں یونان کے ساتھ ایک معاہدے کے بعد عمل میں آئی۔یونان اورمقدونیہ کے درمیان اس نام پر تنازعہ چلاآرہاہے کیونکہ یونان کے ایک صوبے کانام بھی مقدونیہ ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.