Friday, 29 March 2024, 04:19:35 pm
مقبوضہ کشمیر:پبلک سیفٹی ایکٹ کےتحت 5نوجوانوں کو حراست میں لینے کے احکامات منسوخ
January 12, 2019

مقبوضہ کشمیر میں ہائی کورٹ نے بارہمولا اور پلوامہ کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹوں کی طرف سے کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت پانچ نوجوانوں کو حراست میں لینے کے احکامات منسوخ کردئیے ہیں۔جسٹس راشد علی ڈار نے زیرحراست افراد کے وکلاء اورقابض انتظامیہ کے دلائل سننے کے بعد حکم جاری کیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.