Thursday, 25 April 2024, 04:49:32 pm
جوہانسبرگ کرکٹ ٹیسٹ میچ:پاکستان اپنی پہلی اننگزآج پھرشروع کرے گا
January 12, 2019

File Photo

جوہانسبرگ کرکٹ ٹیسٹ میچ میں پاکستان رات کے سکورسترہ رنزدوکھلاڑی آئوٹ پراپنی پہلی اننگزآج (ہفتہ) پھرشروع کرے گا۔

جنوبی افریقہ کی ٹیم اپنی پہلی اننگزمیں دوسوباسٹھ رنزبناکرآئوٹ ہوگئی۔جنوبی افریقہ پہلے ہی تین میچوں کی سیریزدو۔صفر سے جیت چکاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.