Thursday, 27 June 2019, 06:56:47 am
جوہانسبرگ ٹیسٹ : پہلی اننگزمیں پاکستانی ٹیم 185 رنز پرآؤٹ
January 12, 2019

جوہانسبرگ ٹیسٹ کے دوسرے روز جنوبی افریقا کی پہلی اننگز میں 262 رنز کے جواب میں پاکستانی ٹیم 185 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

بابراعظم اور کپتان سرفراز احمد نے ٹیم کو سنبھالنے کی کوشش کی اور چھٹی وکٹ کی شراکت میں 78 رنز بنائے لیکن بعد میں کپتان سرفراز احمد بھی 50 رنز بناکر آوٹ ہو گئے۔