Sunday, 20 January 2019, 05:40:01 pm
جوہانسبرگ ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کے دوسری اننگز میں پانچ کھلاڑی آؤٹ پر 135رنز
January 12, 2019

جوہانسبرگ میں تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ کے آج دوسرے روز کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف پانچ وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے تھے۔

اب تک کا سکور یہ ہے۔

جنوبی افریقہ : ۔262 اور 135رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ

پاکستان:۔ 185رنز۔