Thursday, 28 March 2024, 02:56:29 pm
حضرت شاہ رکن الدین عالم سہروردی کے3روزہ سالانہ عرس کی تقریبات کاآغاز
January 12, 2019

برصغیر کےعظیم روحانی بزرگ حضرت شاہ رکن الدین عالم سہروردی کے تین روزہ سالانہ عرس کی تقریبات آج ملتان میں شروع ہوگئیں ۔مزار کے متولی اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مزار پر چادر چڑھا کر عرس کی تقریبات کا آغاز کیا ۔اس موقع پر ملک کے امن ، ترقی اور خوشحالی اور امت کے اتحاد کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔محکمہ اوقاف پنجاب اور ملتان کی ضلعی انتظامیہ نے شرکاء کی سہولت اور سیکورٹی یقینی بنانے کیلئے جامع انتظامات کئے ہیں ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.