Friday, 29 March 2024, 10:04:28 am
انڈونیشیامیں آندھی کےتیز بگولے کے نتیجے میں 16افرادزخمی
January 12, 2019

انڈونیشیا میں آج مغربی صوبے جاوا میں آندھی کے ایک تیز بگولے کے نتیجے میں 16 افراد زخمی ہوگئے ۔قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کی ترجمان کے مطابق اس قدرتی آفت کے باعث 371مکان تباہ ہوگئے ہیں ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.