Sunday, 20 January 2019, 06:00:48 pm
امریکہ:گزشتہ ماہ سے سرکاری امور میں شروع ہونے والا تعطل 22 ویں روز میں داخل
January 12, 2019

امریکہ میں ہزاروں سرکاری ملازمین دفتر ی امور میں جزوی تعطل کے باعث سال کے پہلے دن تنخواہوں کی وصولی کیلئے اپنے دفاتر میں حاضر نہیں ہوئے۔

سرکاری امور میں تعطل گزشتہ ماہ شروع ہوا تھا جو آج22 ویں روز میں داخل ہوگیا ہے اور یہ امریکی تاریخ میں سرکاری امور میں واقع ہونے والا طویل ترین تعطل ہے۔